2 دسمبر 2011 - 20:30

اقوامِ متحدہ کےانسانی حقوق کے ادارہ نے شام کے خلاف قرار پیش کی جسے روس اور چين نے مسترد کردیا ہے۔

ابنا: اقوامِ متحدہ  کےانسانی حقوق کے ادارہ نے شام کے خلاف  قرار پیش کی جسے روس اور چين نے مسترد کردیا ہے۔ یہ قرار داد اقوامِ متحدہ میں انسانی حقوق کے ہنگامی اجلاس میں منظور کی گئی۔

اس قرار داد کے حق میں سینتیس اور مخالفت میں چار ووٹ ڈالے گئے جبکہ چھ ارکان نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔چین اور روس نے قرار داد کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ اس قرارداد کو انسانی کے بجائے سیاسی قراردیا جارہا ہے۔........

/169